2024 میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کتنے ہزار مقدمات کے فیصلے کیے ؟جانیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال 2024 میں 10 ہزار 5 سو 71 مقدمات کے فیصلے کیے، سب سے زیادہ مقدمات کے فیصلے کرنے میں چیف جسٹس عامر فاروق سر فہرست ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سال 2024 میں ہونے والے فیصلوں کے اعداد و شمار پر رپورٹ جاری کردی۔جس…