200 یونٹ تک بجلی سبسڈی ختم، پاکستان کی آئی ایم ایف کو نیا نظام متعارف کرانیکی یقین دہانی
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی، جبکہ آئندہ 8 ماہ کے دوران ایک نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس نئے نظام…