فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا: آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے…