سنہ 1965جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی11ویں برسی آج منائی جارہی ہے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ستمبر 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم کی 11ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے ایئر کموڈور محمد محمود عالم کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ایئر کموڈور…