190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں دائر
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا سنائے جانے کے 2 ماہ بعد سزا معطلی کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…