165 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ زکر برگ نے بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا
فیس بک چلانے والی کمپنی میٹا کے مالک مارک زکربرگ نے 156 ارب ڈالر کے ذاتی اثاثوں کے ساتھ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بل گیٹس کئی بار دنیا کے امیر ترین فرد رہ چکے ہیں۔
فئس بک کی بیسویں سالگرہ سے چند دن قبل یہ میٹا کی بہت بڑی کامیابی…