16 اکتوبر کو ہونیوالے پرچے ملتوی کر دئیےگئے
وفاقی دارالحکومت میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر کر دی گئی، اسلام آباد…