12 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز،پاکستان کے کھلاڑیوں نے تاریخی کامیابیاں حاصل کر لیں
پاکستان کے کھلاڑیوں نے 12 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز کے کراس کنٹری اسکینگ ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخی کامیابیاں حاصل کیں۔
منیب الرحمن نے مردوں کی 50 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔ اس…