یو اے ای میں رہنے والے کاروباری حلقے اور سرمایہ کاروں کی امریکا پر کڑی تنقید
دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم کاروباری حلقوں اور معروف سرمایہ کاروں نے ایران جنگ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر امریکا پر کڑی تنقید شروع کر دی ہے۔
امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق یہ تنقید امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے جواب میں…