یو این مستقل رکنیت کیلئے فلسطینی درخواست پر سلامتی کونسل کل غور کرے گی
نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں مالٹا کے مستقل مشن نے اپریل کے مہینے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے اعلان کیا کہ سلامتی کونسل پیر 8 اپریل کو ایک بند اجلاس منعقد کرے گی۔ اس اجلاس کا موضوع فلسطین کی جانب سے اقوام متحدہ…