یو ایس اے آئی ڈی کا پاکستان میں ماحول دوست ڈیری صنعت کے فروغ کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس اے آئی ڈی) نےاسلام آباد میں ایک اہم ورکشاپ کا اہتمام کیا جس کا مقصد ماحول میں پاکستان کی ڈیری انڈسٹری سے پیدا ہونے والی میتھین کے اخراج کو روکنا ہے۔یہ ورکشاپ پاکستان جیسے…