یورپی یونین کے قانون کی خلاف ورزی، انسٹاگرام و فیس بک مشکل میں
یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام نے صارفین کے لیے غیرقانونی مواد کی رپورٹنگ کا مؤثر طریقہ فراہم نہ کر کے یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
جمعے کے روز جاری کردہ ابتدائی تحقیقاتی نتائج میں کمیشن…