یورپی یونین کا یوکرین کی مالی ضروریات پوری کرنے کا اعلان
یورپی یونین نے یوکرین کی مالی ضروریات پوری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی رہنماؤں نے آئندہ دو برس تک یوکرین کے لیے مالی امداد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل کا خود پر…