یحییٰ آفریدی ہی چیف جسٹس پاکستان ہوں گے ،وفاقی وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے واضح کیا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس پاکستان کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم میں چھ سے سات ترامیم کی گئی ہیں، جن میں آئین کے آرٹیکل چھ میں…