یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت پر سماعت 16 فروری تک ملتوی
انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کو لاہور کے علاقے گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔
پراسیکیوشن نے دلائل مکمل کرنے کے لیے مہلت طلب کرلی جس…