ہیٹ ویو سے حاملہ خواتین کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے،وزارت موسمیاتی تبدیلی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہےکہ ہیٹ ویو سے حاملہ خواتین کو زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے حالیہ برسوں میں پاکستان میں مہلک ہیٹ ویوز کی شدت کا تیزی سے خطرہ بن…