ہیتھرو ایئرپورٹ پر مرچ سپرے حملہ، 3 سالہ بچے سمیت 21 افرادمتاثر
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کی ایک پارکنگ گیراج میں پیش آنے والے ایک تشدد آمیز واقعے میں 21 افراد مرچ سپرے سے متاثر ہوئے، جبکہ ایک خاتون کا سوٹ کیس بھی چھین لیا گیا۔ متاثرین میں ایک 3 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔
نیشنل گیمز: نورین فاطمہ نے 1.53…