’ہم ہوٹلز پر کھانا کھانے جاتے ہیں‘، گدھے کے گوشت کا معاملہ قائمہ کمیٹی فوڈ سکیورٹی میں پہنچ گیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں رکن اسمبلی سید ایاز شیرازی نے گدھے کے گوشت کی فروخت کا معاملہ اٹھایا۔
چیئرمین کمیٹی نے اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہوٹلز میں کھانا کھانے جاتے ہیں، اور یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔…