ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگرپی ٹی آئی گالیاں دیتی ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن پی ٹی آئی کی جانب سے گالیاں دی جاتی ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق وزیراعظم نے تین سے چار مرتبہ مذاکرات کی پیشکش کی ہے تاہم پی ٹی آئی مذاکرات کرنے سے انکاری ہے…