ہماری کوئی ڈیل ہوئی تو صرف سیاسی قوتوں سے ہوگی،شیر افضل مروت
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کچھ نہ کچھ رابطہ ہوا لیکن اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ، ہمارے نقطہ نظر سے مطابقت نہیں رکھتیں۔
ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے…