ہزاروں غیر ملکی گداگر مکہ مکرمہ پہنچ گئے،4345بھکاری گرفتار
مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)ہزاروں غیر ملکی گداگر سعودی شہر مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ڈائریکٹر ادارہ امنِ عامہ کے مطابق گداگروں کے خلاف کارروائی کی گئی، اس دوران 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔…