ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
اگر آپ دن بھر کی مصروفیات کے باعث ورزش کے لیے وقت نہیں نکال پاتے مگر جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں تو ایک آسان طریقہ اپنا سکتے ہیں: دن میں 3 یا 4 بار سیڑھیوں پر تیزی سے چڑھنا اور اترنا۔
یہ بات مختلف تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی ہے کہ…