ہر الیکشن چوری ہوا،کسی نے کوئی سبق نہیں سیکھا، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سیاسی عدم استحکام و انتشار کا شکار ہے، قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو فی الفور اپنا ٹائم پورا کر کے رخصت ہو جانا چاہیے۔ مری پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…