ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر تیز رفتار کوچ کا مسافر وین سے تصادم، 8 افراد جاں بحق
ہری پور میں ہزارہ موٹر وے پر تیز رفتار کوچ مسافر وین سے ٹکرا گئی، حادثے میں خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہری پور پولیس نے بتایا کہ حادثہ ہزارہ موٹر وے پر کھڑی کنسٹرکشن مشین کے باعث پیش آیا…