ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، ہمارے ہاں ہتک عزت کے نوٹس کی پرواہ نہیں کی جاتی، ہتک عزت کے نئے قانون میں پولیس کا کسی قسم کا کوئی کردار نہیں۔
لاہور میں میڈیا…