مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ تعمیراتی کاموں کے باعث کچھ علاقوں میں گیس کی فراہمی آج معطل رہے گی۔
اس حوالے سے ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صفورا چورنگی کے قریب بی آرٹی کے روٹ پر گیس پائپ لائن کی منتقلی کا کام…