گیس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 87کنکشن منقطع، لاکھوں کے جرمانے
لاہور(روزنامہ ڈیسٹینشن) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 87گیس کنکشن منقطع کردیے، 128 انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ 45لاکھ سے زائد کے…