گیس چوروں کیخلاف کریک ڈائون جاری، مزید377 گیس کنکشن منقطع، 20لاکھ کے جرمانے عائد
لاہور(سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید377 گیس کنکشن منقطع کردیے.جبکہ 20لاکھ کے جرمانے عائد کیے گئے ۔
سوئی ناردرن گیس نے لاہور میں گیس…