گھٹنے کے درد کے لیے کون سی ورزشیں مؤثر؟ نئی تحقیق
چین کی معروف چنگ ہوا یونیورسٹی کے محققین کی ایک بین الاقوامی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گھٹنے کے درد، خصوصاً اوسٹیو آرتھرائٹس میں مبتلا افراد کے لیے سب سے مؤثر علاج متحرک رہنا ہے، نہ کہ مکمل آرام۔
تحقیق کے مطابق ایروبک ورزشیں، جیسے تیز…