گوادرمیں کبھی اتنی بارش نہیں ہوئی جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی،وزیراعلیٰ بلوچستان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)متاثرینِ بلوچستان کے لیے سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے امدادی سامان فراہم کر دیا گیا۔
اسلام آباد میں سعودی سفیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ گوادر کے بارش سے متاثرین…