گوادرمیں رات بھر موسلا دھار بارش، پانی جمع
گوادر(نیوزڈیسک) گوادرمیں رات سے جاری تیز بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔
موسلا دھار بارش سے زہران، سیسدی، چوڑ اور ملحقہ علاقوں کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ دشت کی رابطہ سڑکیں ایک بار پھر بند ہو گئی ہیں۔
دوسری جانب محکمۂ موسمیات…