گندم سستی ہونے کے باوجود غریب کی پہنچ سے باہر، عوام رُلنے لگی ،تفصیل جانیں
گندم کی نئی فصل منڈیوں میں پہنچ گئی۔گندم سستی ہونےکےباوجودغریب عوام آٹےکیلئےرلنےلگی۔
غریب طبقے کیلئے شہر کے یوٹیلیٹی سٹورزپرآٹےکاایک تھیلہ تک موجودنہیں۔خط غربت سےنیچے زندگی گزارنے والا طبقہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانے سے بھی محروم…