گندم خریداری پر پنجاب اسمبلی پھر کسانوں کی ترجمان بن گئی
لاہور(نیوزڈیسک) کسانوں کے حقوق کے تحفظ ، گندم خریداری پر حکومت ،اپوزیشن اور سپیکر ایک ہوگئے، پنجاب اسمبلی پھرکسانوں کی ترجمان بن گئی۔
پنجاب اسمبلی اجلاس میں اراکین کے علاوہ سپیکر پنجاب ملک محمد احمد خان بھی کسانوں کے استحصال کا تذکرہ…