گمبٹ میں ملنے والی سہولیات کا کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد کے اسپتال بھی مقابلہ نہیں…
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولتوں کے معاملے میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں بلکہ دنیا سے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز لاڑکانہ میں بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کی جہاں…