گلگت شاہراہ قراقرم پر مسافر بس کا افسوسناک حادثہ: 3 جاں بحق، 35 زخمی
گلگت — اپر کوہستان کے علاقے شتیال کے قریب شاہراہ قراقرم پر ایک افسوسناک حادثے میں نجی کمپنی کی مسافر بس گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 35 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، یہ مسافر بس سکردو سے…