گلگت بلستان میں قیام امن شہید سیف الرحمن کے خون کا صدقہ ہے،مقررین
گلگت بلتستان (مصعب خالق) راولپنڈی میں شہید امن سیف الرحمن کی برسی کی تقریب منعقد ہوٸی۔
تقریب میں مقررین نے شہید سیف الرحمن کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
مقررین نےکہاایک ایسے پر آشوب در میں جب گلگت بلتستان میں مذہبی شدت پسند…