گلگت بلتستان میں نگران سیٹ اپ کی دوڑ، وفاقی مشاورتی عمل تیز
گلگت بلتستان کی سیاست ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں 24 نومبر سے موجودہ حکومت کی مدت مکمل ہو رہی ہے اور نگران سیٹ اپ کے قیام کی تیاریاں آخری مرحلے میں ہیں۔ اس دوران سب کی نظریں اس شخصیت پر ہیں جو نگران وزیر اعلیٰ کے لیے سامنے آئے گی…