گلگت بلتستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی فوری امدادی مہم جاری، نقد…
گلگت (مصعب خالق)گلگت بلتستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہے ہر ممکن کوشش کررہے ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور عوام کو ریلیف پہنچا سکے۔
متاثرین سیلاب میں تیار کھانا۔خشک راشن۔کپڑے۔عوام کے نقل و حمل کے لیے کشتی سروس…