گلگت بلتستان میں امن کے قیام میں صحافیوں کا کردار قابلِ تحسین ہے، سیکریٹری اطلاعات
سیکریٹری اطلاعات گلگت بلتستان ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صحافیوں نے ہمیشہ ذمہ دارانہ اور مثبت رپورٹنگ کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے قیام میں اہم کردار ادا کیا ہے اور مشکل و حساس حالات میں بھی پیشہ ورانہ ذمہ داری اور بالغ نظری کا مظاہرہ…