گلگت بلتستان: سیون ڈے ونٹر فیسٹول 15 سے 25 جنوری تک منعقد ہوگا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے محکمہ سیاحت،کھیل و ثقافت کے زیر اہتمام پاکستان میں سیاحت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیئے گلگت بلتستان میں سیون ڈے ونٹر فیسٹول 15 سے 25 جنوری 2024ء تک منعقد ہوگا۔
پہلی بار نیشنل آئیس…