گلگت ، صحافیوں کے حقوق کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد
گلگت(سٹاف رپورٹر)گلگت بلتستان کے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل کیلئے وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے خصوصی احکامات پر قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس معاون خصوصی اطلاعات ایمان شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس…