گلوکار علی ظفر نے نعتیہ کلام ‘سوہنا نبی’ جاری کردیا
لاہور: معروف گلوکار علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام 'سوہنا نبی' جاری کر دیا ہے۔
علی ظفر نے اس نعتیہ کلام کے ذریعے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔ گلوکار نے نعتیہ کلام کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ…