گلوکار طلحہ انجم نے بھارتی پرچم لہرانے پر معافی مانگ لی
معروف گلوکار اور ریپر طلحہٰ انجم نے کنسرٹ کے دوران بھارتی پرچم اٹھانے کے واقعے پر معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ان کے عمل سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ معافی چاہتے ہیں، تاہم یہ کہنا درست…