گزشتہ شب شروع ہوا شمسی طوفان مزید 72 گھنٹے اثر انداز رہیگا: سپارکو
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپارکو کا کہنا ہے کہ سورج سے شعاعوں کا اضافی اخراج زمین کی جانب ہو رہا ہے، سورج سے آنے والا یہ شمسی طوفان 10 مئی کی رات شروع ہوا۔
سپارکو کے جاری اعلامیے کے مطابق یہ شمسی طوفان اگلے 48 تا 72 گھنٹوں تک اثر انداز رہے…