گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے اس کی کوئی بنیاد نہیں: سلمان اکرم راجہ
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے ان کی کوئی بنیاد نہیں۔
ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ جامع حکمتِ عملی بنائی جائے تاکہ معصوم آپریشن میں شہید نہ ہوں۔ ہم دہشت گردوں…