کیا ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت کھلایا جارہا ہے؟ کھانے والے تذبذب کا شکار
گزشتہ دنوں ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی ذبح خانوں سے بڑی مقدار میں گدھے کا گوشت برآمد ہونے کی خبروں نے عوام میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار دیکھنے میں آئی، جن میں طنزیہ انداز…