کیا واقعی مائیکروسافٹ پاکستان چھوڑ رہی ہے؟جانیے
اسلام آباد: حالیہ دنوں میں یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ ٹیکنالوجی کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنے 25 سالہ آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ ان اطلاعات کو تقویت اس وقت ملی جب کمپنی کے پہلے کنٹری منیجر، جواد رحمان نے سوشل میڈیا…