کیا مٹاپے کی ادویات نشے کی لت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں؟
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپے اور ذیابیطس کے علاج کی نئی شکل دینے والی جی ایل پی-1 ادویات نشہ آور اشیاء کے استعمال سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں۔
بدھ کے روز برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والے تجزیے میں ذیابیطس میں مبتلا چھ لاکھ…