کیا حمیرا اصغر کی موت منشیات کے استعمال سے ہوئی؟ ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشاف
کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ سے معروف ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی کئی دن پرانی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے ابتدائی تحقیقات میں اہم نکات سامنے لائے ہیں۔
پولیس کے مطابق اداکارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے اور رپورٹ…