کیا امریکی حملوں میں ایرانی جوہری تنصیبات مکمل تباہ ہوگئیں؟
امریکا نے ایران اسرائیل جنگ میں کودتے ہوئے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر بم باری کی ہے، امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی جوہری تنصیبات ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکی طیاروں نے فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس…